تیر آتشیں
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آگ برسانے کا سادہ ترین ہتھیار، جلتا ہوا تیر جو عموماً نفط میں آلود کرکے آگ لگا کر پھینکا جاتا تھا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آگ برسانے کا سادہ ترین ہتھیار، جلتا ہوا تیر جو عموماً نفط میں آلود کرکے آگ لگا کر پھینکا جاتا تھا۔